ابنا: امریکی اور روسی وزراء خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو میں شام کے بحران کے حل کیلئے "جنیوا ٹو" کانفرنس کے انعقاد اور ایران اور چھ سپر پاورز کے درمیان ایران کے جوہری مسئلے پر مذاکرات کے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔یاد رہے کہ ایران اور چھ سپر پاورز کے درمیان ایران کے جوہری تنازعے پر دوبارہ مذاکرات 20 نومبر 2013 کو دوبارہ جنیوا میں شروع ہورہے ہیں۔ توقع کی جارہی ہے کہ ان مذاکرات کے بعد فریقین کسی حتمی نتیجے تک پہنچ جائیں گے۔
.......
/169